گرم خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے، اس میں پودوں، ترکاریوں اور غیرموسمی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے، اس میں پودوں، ترکاریوں اور غیرموسمی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں۔